ڈی آئی خان: دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے سی ٹی ڈی اہلکار رفیع اللہ مروت شہید ہوگئے

سرائے نورنگ : ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے سی ٹی ڈی اہلکار رفیع اللہ خان مروت زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ،واضح رہے کہ محرم الحرام میں 25 اگست کو … Continue reading ڈی آئی خان: دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے سی ٹی ڈی اہلکار رفیع اللہ مروت شہید ہوگئے